تربیت گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں ( واحد )

معنی

١ - تربیت دینے کی جگہ، ٹریننگ سینٹر۔ "تربیت گاہ کے قیام کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان تین اور اہم کام سرانجام دے سکتا ہے۔"      ( ١٩٦٥ء، موسیقی، ١٤٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تربیت' کے ساتھ فارسی لاحقہ ظریفی 'گاہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٥ء، میں "موسیقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تربیت دینے کی جگہ، ٹریننگ سینٹر۔ "تربیت گاہ کے قیام کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان تین اور اہم کام سرانجام دے سکتا ہے۔"      ( ١٩٦٥ء، موسیقی، ١٤٢ )